Skip to main content

حسن علی نے پتنگ اڑانے پر معافی مانگ لی

قومی کرکٹر حسن علی کی پتنگ اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد فاسٹ بولر نے  معافی مانگ لی۔
چند روز قبل فاسٹ بولر حسن علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ چھت پر کھڑے پتنگ اڑاتے دکھائی دے رہے تھے۔
کرتے ہوئےایک ویڈیو پیغام شیئر کیا
حسن علی نے اپنے پیغام میں وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ 'سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر میرے حوالے سے ایک ویڈیو چلائی جا رہی اور کہا جا رہا ہے کہ میں پتنگ بازی کر رہا ہوں'۔
فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ 'سب سے پہلی بات یہ ہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے، میں کوئی پتنگ بازی نہیں کر رہا، میں اپنے گھر میں بھی نہیں تھا اپنے گاؤں گیا ہوا تھا اور وہاں ایک کٹی ہوئی پتنگ آرہی تھی جسے میں پکڑ کے اتار رہا تھا‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’اگر پھر بھی آپ کو ایسا لگتا ہے کہ میں خلاف ورزی کی ہے تو میں معافی چاہتا ہوں، اور میرا ہرگز پتنگ بازی کرنے کا موڈ نہیں ہے، میں ایک کرکٹر ہوں کوئی پتنگ باز نہیں ہوں نشانہ بنایا گیا

Comments

Popular posts from this blog

سرحدوں کی بندش کے باعث رمضان المبارک میں ملک میں زرعی اجناس کی قلت کا خدشہ

لاہور: کورونا وائرس کے سبب ایران اور افغانستان کی سرحدیں بند ہونے سے زرعی اجناس کی امپورٹ بند جانے سے رمضان المبارک کے دوران پنجاب میں کجھور،لیموں،انار،انگور اور سیب کی شدید قلت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں کجھور سمیت کئی پھل افطار کا لازمی جزو ہوتے ہیںہے جس وجہ سے ان اشیاءکی طلب کئی گنا بڑھ جاتی ہے. اس صورت حال میں ان اشیاء کو ایران اور افغانستان سے درآمد کیا جاتا ہے۔ ایران سے کجھور، سیب، انگور اور لیموں جب کہ افغانستان سے انار آتا ہے۔ کورونا وائرس کے سبب پاکستان نے ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد بند کر دی ہے اور امپورٹ ایکسپورٹ رکی ہوئی ہے۔ مقامی تاجروں کے پاس موجود ایرانی کجھور کا جمع شدہ ذخیرہ ختم ہو رہا ہے جس وجہ سے قیمت بڑھ رہی ہے ایک ہفتہ قبل تک 6 سے7 ہزار روپے فی من فروخت ہونے والی ایرانی کجھور کی منڈی میں قیمت 10 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے اور اس میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ رمضان المبارک کے دوران لیموں کی بھی شدید قلت ہوگی کیونکہ پنجاب میں محدود مقدار میں لیموں پیدا ہوتا ہے اس کے اسٹاکس بھی 90 فیصد ختم ہو چکے ہیں جب کہ سندھ کے دیسی لیموں کی فصل جون...

Siah Raat Horror Stories In Urdu Free 2020

Baby Cats - Cute and Funny Cat Videos Compilation #27 | Aw Animals