سر میری داڑہ میں درد تھا جسکی وجہ سے نہ آسکا آج بھی درد لگ رہا ہے تمہارا گال پھولا ہوا ہے،سرمنور نے کہا،جی سر آج کچھ آفاقہ ہے “کیا تم مسواک یا برش نہیں کرتے؟ سر منور کلاس میں حاضری لگا رہے تھے جب موسیٰ کا نام آیا تو اس نے کہا۔“یس سر“سر منور نے عینک اتارتے ہوئے کہا کل کیوں نہیں آئے۔“سر میری داڑہ میں درد تھا جسکی وجہ سے نہ آسکا آج بھی درد لگ رہا ہے تمہارا گال پھولا ہوا ہے،سرمنور نے کہا،جی سر آج کچھ آفاقہ ہے“کیا تم مسواک یا برش نہیں کرتے؟سر روزانہ دو مرتبہ برش کرتا ہوں ہمارے پیارے آقا نے مسواک کے بارے میں کیا فرمایا ہے،جی سر مگر شہر میں مسواک کا ڈھونڈنا مشکل ہے مل بھی جائے تو دوسرے دن خشک ہوجاتی ہیں اور پھر مسواک کو ڈسٹ بن میں نہیں پھینکنا چاہئے جبکہ برش اور ٹوتھ پیسٹ تو ہر دکان سے مل جاتی ہیں۔ “ روزانہ بازار میں تازہ مسواک والا آتا ہے اس سے لیا کرو سر منور نے مشورہ دیا جی سر سنا تو ہے مگر اسکا ٹائم مقرر نہیں جبکہ میرا اکیڈمی کا ٹائم فکس ہے جسکی وجہ سے مسواک کا،،،،،“کسی واقف دکاندار سے کہہ دو وہ لے لیا کرے اور تم اکیڈمی کے بعد اس سے لے لیا کرو ،ا...