Skip to main content

Posts

Showing posts with the label ایپل کے کم قیمت اور جدید فیچر سے لیس نئے آئی فون کی رونمائی

ایپل کے کم قیمت اور جدید فیچر سے لیس نئے آئی فون کی رونمائی

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سام سنگ اور دیگر موبائل فونز کے مقابلے میں کم قیمت لیکن جدید فیچرز سے لیس آئی فون متعارف کرایا ہے جو ایپل کی ’ایس ای سیریز‘ کا نیا ورژن ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی بالخصوص موبائلز، ٹیبلیٹس، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دنیا میں راج کرنے والی کمپنی اپیل نے اپنے صارفین کے لیے ایک نئے موبائل فون کی رونمائی کی ہے۔ اس موبائل کی قیمت انتہائی کم رکھ کر اپیل نے اپنے صارفین کی فون مہنگا ہونے کی شکایت دور کردی ہے۔ یہ فون 24 اپریل سے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ ایپل کے اس نئے موبائل کا نام ’’ آئی فون ایس ای‘‘ ہے۔ اس سیریز کا پہلا موبائل ایپل نے 2018 میں متعارف کرایا تھا جسے کافی پسندیدگی ملی تھی تاہم نیا ایس ای فون اُس سے بھی بہتر اور جدید فیچر سے لیس موبائل فون ہے۔ شکل میں آئی فون 8 جیسا اور فیچر کے لحاظ سے آئی فون 11 کی طرح ہے۔ آئی فون ایس ای کی اسکرین 4.7 انچ ہے، پروسیسر 11 پرو ہے جب کہ وائرلیس چارجنگ کی سہولت بھی ہے۔ یہ سنگل کیمرے والا موبائل ہے جس کی ریزولیشن 12 میگا پکسل ہے، اسی طرح سیلفی کیمرے کی ریزولیوشن 7 میگا پکسل ہ...