Skip to main content

Posts

Showing posts with the label تین دوست

تین دوست

کسی شہر میں تین دوست رہتے تھے ۔ان میں گہری دوستی تھی ۔ہنسی خوشی زندگی گزاررہے تھے۔بد قسمتی سے ان کا کاروبار تباہ ہو گیاور وہ تنگ دستی کی زندگی گزار نے پر مجبور ہو گئ کسی شہر میں تین دوست رہتے تھے ۔ان میں گہری دوستی تھی ۔ہنسی خوشی زندگی گزاررہے تھے۔بد قسمتی سے ان کا کاروبار تباہ ہو گیاور وہ تنگ دستی کی زندگی گزار نے پر مجبور ہو گئے ۔انھوں نے سوچا کہ کسی دوسرے شہر میں جا کر قسمت آزمانی چا ہیے ۔ چناں چہ انھوں نے کچھ پیسے اور ضروری سامان ساتھ لیا اور سفر کوروانہ ہوگئے ۔چلتے چلتے وہ ایک شہر میں قریب پہنچے ۔دن بھر کی مسافت نے انھیں تھکا دیا تھا ۔آخر وہ ایک درخت کے نیچے سستا نے کے لیے بیٹھ گئے ۔اچانک ان میں سے ایک کی نظر قریب پڑی تھیلی پر جاپڑی ۔ اس نے دوڑ کر تھیلی کو اُٹھا لیا ۔جب اسے کھول کر دیکھا توو ہ تینوں خوشی کے مارے اُچھل پڑے وہ تھیلی سونے کے سکوں سے بھری ہوئی تھی ۔انھوں نے فیصلہ کیا کہ اس رقم کو تین برابر حصوں میں بانٹ لیں گے ۔ اسی دوران انھیں بھوک لگی ۔انھوں نے اپنے میں سے ایک ساتھ کو کچھ پیسے دے کر بازار بھیجا کہ کھانے کا کچھ سامان لے آئے ۔ جب وہ کھانا لانے ...