Skip to main content

Posts

Showing posts with the label تراویح اور عیدالفطر کی نماز گھر میں ادا کی جاسکتی ہے، سعودی مفتی اعظم

تراویح اور عیدالفطر کی نماز گھر میں ادا کی جاسکتی ہے، سعودی مفتی اعظم

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جانی چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر عید تک صورتحال بہتر نہ ہو تو عید کی نماز بھی گھروں میں ہی ادا کی جائے۔ سعودی عرب کے مقامی اخبار کے مطابق جب رمضان المبارک میں نماز تراویح کے حوالے سے سعودی مفتی اعظم سے رائے لی گئی تو انہوں نے کہا کہ 'رمضان المبارک میں اگر کورونا وائرس کی صورتحال بہتر نہیں ہوتی تو اس وبا کو روکنے کیلئے اٹھائے جانے والے حفاظتی اقدامات پر عمل کرتے ہوئے نماز تراویح گھر میں ادا کی جاسکتی ہے اور ایسا ہی نماز عید الفطر کے حوالے سے بھی کیا جاسکتا ہے'۔ سعودی عرب میں اس رمضان با جماعت نماز تراویح نہیں ہوگی خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں بھی میں جزوی لاک ڈاؤن ہے جبکہ نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کے اجتماعات کو انتہائی محدود کردیا گیا ہے البتہ اب رمضان کے قریب آتے ہی خدشات بڑھ گئے ہیں کہ لوگ بڑی تعداد میں مساجد کا رخ کریں گے جبکہ نماز تراویح کا بھی معاملہ حل طلب ہے۔ اس سلسلے میں صدر مملکت عارف علوی کی صدارت میں علم...