Skip to main content

بلوچستان میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹ

کوئٹہ صبح سویرے بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق آج صبح سویرے بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی اورزلزلے کامرکز لسبیلہ سے 77کلومیٹر شمال کی جانب تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پرپر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Comments

Popular posts from this blog

Siah Raat Horror Stories In Urdu Free 2020

Baby Cats - Cute and Funny Cat Videos Compilation #27 | Aw Animals