Skip to main content

بچوں کے پسندیدہ کارٹون 'ٹام اینڈ جیری' کے ہدایت کار چل بسے


بچوں کے پسندیدہ کارٹون 'ٹام اینڈ جیری' کے ہدایت کار چل بسے

فوٹو: فائل
آسکر یافتہ اینی میٹر، اِلسٹریٹر، فلمساز  اور بچوں کے پسندیدہ ترین کارٹون 'ٹام اینڈ جیری'، 'پوپائے دی سیلر مین' کے ہدایت کار جین ڈچ 95 سال کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔
جین ڈچ کی موت کے حوالے سے 'سی زیچ' کے پبلشر پیٹر ہیمیل نے بتایا کہ جمعرات کی رات اچانک ان کا انتقال ہو گیا جب کہ زیچ نے دیگر تفصیلات اور موت کی وجہ کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔
1960 میں جین ڈچ کی فلم 'منرو' کو بہترین اینی میٹڈ فلم کے لیے آسکر ایواڈ سے نوازا گیا تھا جب کہ 1964میں ان کی دو فلموں کو آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
جین ڈچ نے بچوں کے پسندیدہ ترین کارٹون 'ٹام اینڈ جیری' کے 13 قسطوں کی ہدایت کاری کی تھی جب کہ انہوں نے مشہور کارٹون 'پوپائے دی سیلر مین' کی بھی چند قسطوں کی ہدایت کاری کی تھی۔
آسکر یافتہ اینی میٹرجین ڈچ کو 2004 میں 'دی ونسر میک کے ایوارڈ' سے بھی نوازا گیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

Baby Cats - Cute and Funny Cat Videos Compilation #27 | Aw Animals

Spoiler: the politician is a douche

I get it. Militaries the world over make PR films. One cannot hold this fare up to higher standards of art. It is, literally, propaganda. One cannot expect an American film, produced by, or in coordination with, the US military machine to be some sort of expose into the military-industrial complex. It is up to private filmmakers to make movies like Apocalypse Now and Platoon. The military itself will make films like Top Gun, which is getting a sequel this year after 34 years. So effective was the movie in what marketing types call brand activation that the US Navy placed recruitment booths right in the theatres. Young men walked out, high on the movie they had just seen, saw the booths and the smiling recruitment officers, and signed right up. In Pakistan, where recruitment figures, at either the officer level or the soldier level, are in no danger by a stretch, the military’s audio-visual fare is left to projecting the institution’s image. One ...

کورونا کو مسلمانوں سے جوڑنے پر مہوش حیات بھارتی ہندو انتہا پسندوں پر برہم

تمغہ امتیاز  حاصل  کرنے والی پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کورونا وائرس کو مسلمانوں کی سازش قرار دینے پر   بھارتی ہندو انتہا پسندوں پر برس پڑیں۔ مہوش حیات نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی  اخبار دی گارجین کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح کیا گیا کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں میں کورونا کے لیے سازشی نظریات پائے جاتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس ،مسلمانوں سے پھیل رہا ہے۔ اس مضمون پر پر اداکارہ نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جب اس وقت پوری دنیا متحد ہو کر  ایک ہی دشمن سے مقابلہ کر رہی ہے مگر ہمارے پڑوسی (بھارتی) اس وبا کو مزید نفرت  پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔