Skip to main content

کورونا وائرس نے معروف باکسر کی زندگی بدل دی، اسلام قبول کر لیا مگر وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”سبحان اللہ“

 کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے تقریباً تمام ہی ممالک میں لاک ڈاﺅن کے باعث لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں تاہم اس دوران ایک انسان کی زندگی بھی بدل گئی جنہوں نے ناصرف اسلام کی حقیقت جان لی بلکہ اسلام قبول بھی کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشہور باکسر ہیلم اوٹ نے لاک ڈاﺅن کے دوران اسلام کی حقیقت پہچان لی اور اسلام قبول کر لیا۔ ہیلم اوٹ کا تعلق آسٹریلیا سے ہے جنہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے تمام لوگوں کو بتایا کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔

باکسر ہیلم اوٹ نے ویڈیو میں بتایا کہ کہ لاک ڈاو¿ن نے مجھے اسلام کے آفاقی پیغام کو سمجھنے کا موقع دیا اور اسلام کے مسلسل مطالعے اور غور و فکر کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اسلام ایک امن پسند مذہب ہے جس میں دین و دنیا کی کامیابی کا راز ہے۔انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کلمہ طیبہ پڑھ کر اپنے ایمان کی تصدیق کی اور اللہ اکبر کا نعرہ بھی لگایا جبکہ تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ میرے لئے دعا کریں تاکہ میں دین اسلام پر استقامت رکھ سکوں۔
واضح رہے کہ با کسر ہیلم اوٹ مارشل آرٹس (ایم ایم اے ) فائیٹنگ میں یورپین چیمپیئن شپ کا ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں اور یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد تمام لوگ بالخصوص مسلمان اسلام قبول کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کرنے میں مصروف ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Baby Cats - Cute and Funny Cat Videos Compilation #27 | Aw Animals

Spoiler: the politician is a douche

I get it. Militaries the world over make PR films. One cannot hold this fare up to higher standards of art. It is, literally, propaganda. One cannot expect an American film, produced by, or in coordination with, the US military machine to be some sort of expose into the military-industrial complex. It is up to private filmmakers to make movies like Apocalypse Now and Platoon. The military itself will make films like Top Gun, which is getting a sequel this year after 34 years. So effective was the movie in what marketing types call brand activation that the US Navy placed recruitment booths right in the theatres. Young men walked out, high on the movie they had just seen, saw the booths and the smiling recruitment officers, and signed right up. In Pakistan, where recruitment figures, at either the officer level or the soldier level, are in no danger by a stretch, the military’s audio-visual fare is left to projecting the institution’s image. One ...

کورونا کو مسلمانوں سے جوڑنے پر مہوش حیات بھارتی ہندو انتہا پسندوں پر برہم

تمغہ امتیاز  حاصل  کرنے والی پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کورونا وائرس کو مسلمانوں کی سازش قرار دینے پر   بھارتی ہندو انتہا پسندوں پر برس پڑیں۔ مہوش حیات نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی  اخبار دی گارجین کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح کیا گیا کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں میں کورونا کے لیے سازشی نظریات پائے جاتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس ،مسلمانوں سے پھیل رہا ہے۔ اس مضمون پر پر اداکارہ نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جب اس وقت پوری دنیا متحد ہو کر  ایک ہی دشمن سے مقابلہ کر رہی ہے مگر ہمارے پڑوسی (بھارتی) اس وبا کو مزید نفرت  پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔