Skip to main content

رات کو ایک بجے دو افراد کی قبرستان میت لے جانےکی کوشش ، پولیس کو اطلاع مل گئی لیکن یہ دراصل کیا واقعہ تھا؟

مظفر گڑھ  (ویب ڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر نے مبینہ طور پر موت کی نیند سلا دیا۔
دنیا نیوز کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں لو میرج کرنے والے شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا، قتل کرنے کے بعد ظالم شوہر نے بیوی کی میت کو رات کی تاریکی میں بغیر نماز جنازہ پڑھائے اور بغیر کفن پہنائے دفنانے کی کوشش کی۔
رات ایک بجے لوگوں نے دو افراد کو قبرستان میں میت لے جاتے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس نے بر وقت کارروائی کر کے دو ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لی

Comments

Popular posts from this blog

Siah Raat Horror Stories In Urdu Free 2020

Baby Cats - Cute and Funny Cat Videos Compilation #27 | Aw Animals