Skip to main content
بینکاک میں پھنسے پاکستانی فنکار وں کا کیا بنا؟ پتا چل گیا
بنکاک ڈیلی پاکستان آن لائن کورونا وائرس کی وجہ سے بنکاک میں پھنسے پاکستانی فنکاروں کو خصوصی پرواز کے ذریعے واپسی لایا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکار و فلم ساز شمعون عباسی نے حکومت کا ٹویٹر کے ذریعے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیر اعظم عمران خان بالخصوص پاکستانی سفارت کار افتخار، کرنل ہمایوں سمیت عتیقہ اوڈھو کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مشکل کی اس گھڑی میں ہماری واپسی کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ فلم ’عشرت‘ کی پوری ٹیم حکومت پاکستان کی جانب سے چلائی جانے والی خصوصی پرواز کے ذریعے بنکاک سے روانہ ہو جائے گی
 |
Add caption |
Popular posts from this blog
Comments
Post a Comment